تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

بھارت، ریاست اڑیسہ میں شدید گرمی سے مزید 4 افراد ہلاک

جنگ نیوز -
بھبیشور…بھارتی ریاست اڑیسہ میں شدید گرمی سے مزید 4 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد اڑیسہ کے مختلف اضلاع میں لو لگنے سے ہلاک ہونے والوں کی کل تعداد 14 ہوگئی? ریاست اڑیسہ میں گزشنہ چند روز سے درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے? سب سے زیادہ گرمی رورکیلا میں پڑ رہی ہے جہاں اب تک 12 افراد گرمی سے ہلاک ہوچکے ہیں? ریاست میں پانی کی شدید کمی بھی ہے جبکہ بجلی کا بحران بھی زوروں پر ہے? دوسری جانب ریاست راجستھان میں طوفان کے باعث سیلاب کی صورتحال ہے اور نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیاہے? امدادی کارروائیاں جاری ہیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.