5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
پنجاب اسمبلی کا اجلاس 14جون سہ پہر 3بجے طلب کر لیا گیا
جنگ نیوز -
لاہو ر…پنجاب اسمبلی کا اجلاس 14جون بروز پیر سہ پہر 3بجے طلب کر لیا گیا? اجلاس بلانے کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے? اجلاس میں حکومت بجٹ 2010-11ء پیش کرے گی جبکہ ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے والے اراکین اسمبلی حلف اٹھائیں گے?