تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کنزیومر ایسوسی ایشن نے بجلی کے بل کی عدم ادائیگی مہم کی دھمکی دیدی

جنگ نیوز -
کراچی…کنزیومر ایسوسی ایشن نے کراچی میں بجلی کے نرخوں میں اضافہ مسترد کر دیا ہے?سربراہ کنزیومر ایسوسی ایشن کوکب اقبال کے مطابق بجلی کے نرخ میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو بل نہ ادا کرنے کی مہم چلائیں گے? انہوں نے کہا کہ بجلی کے نرخ میں اضافے کے لیے نیپرا کے اختیارات ختم کیے جائیں، پاکستان کنزیومر ایسوسی ایشن بجلی کے نرخ میں اضافے کو مسترد کرتی ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.