تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کالا باغ ڈیم سے پانی نہ دیں لیکن سستی بجلی تو دی جاسکتی ہے، پرویز الہ?ی

جنگ نیوز -
اسلام آباد…رہ نما مسلم لیگ ق چوہدری پرویز الہ?ی نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم سے پانی نہ دیں لیکن سستی بجلی تو دی جاسکتی ہے? قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پرویز ال?ہی نے کہا کہ ہر بات پر گزشتہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے لیکن موجودہ حکومت میں سارے لوگ پچھلی حکومت والے ہی ہیں? انہوں نے کہا کہ شور کے باعث ویلیوایڈڈ ٹیکس موخر ہواتاہم حکومت اسے ختم نہیں کرسکے گی، موجودہ بجٹ ایڈہاک ہے، منی بجٹ ضرور آئے گا? انہوں نے مزید کہا کہ بجٹ میں مسائل اور مشکلات کا ذکر ہے لیکن ان کے حل پر توجہ نہیں دی گئی?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.