تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

صدرزرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کرینگے

جنگ نیوز -
اسلام آباد… صدر پاکستان آصف علی زر داری 10اور 11جون کو تاشقند میں ہونیو الے شنگھائی تعاون کی تنظیم کے دسویں سربراہ اجلاس میں شرکت کرینگے? دفتر خارجہ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق صدر پاکستان سربراہ اجلاس سے خطاب کے علاوہ ازبکستان ، چین ، روس اور دوسرے ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں? پاکستان کو 2005ء میں تنظیم میں مبصر کا درجہ دیا گیا تھا ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.