تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

افغانستان :شادی کی تقریب میں دھماکا،39 افراد ہلاک اور73 زخمی

جنگ نیوز -
کابل ... افغانستان میں شادی کی تقریب کے دوران دھماکے میں انتالیس افراد ہلاک اور 73 زخمی ہوگئے? حکام کے مطابق واقعہ قندھار صوبے کے ضلع ارغندب کے علاقے ننگاہان میں پیش آیا? دھماکے میں جاں بحق اور زخمیوں کو قندھار کے مرکزی اسپتال پہنچایا گیا? حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا شادی کی تقریب میں اس طرف ہوا جو مردوں کیلئے مخصوص تھا? دھماکے کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا ہے?زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں?حالیہ مہینوں کے دوران افغانستان میں کسی ایک واقعے میں یہ مرنے والوں کی بڑی تعداد ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.