تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

پشاور:باڑہ روڈ پر مارکیٹ میں سرچ آپریشن ،متعدد مشتبہ افراد گرفتار

جنگ نیوز -
پشاور:باڑہ روڈ پر مارکیٹ میں سرچ آپریشن ،متعدد مشتبہ افراد گرفتار

پشاور…پشاور پولیس نے باڑہ روڈ پر واقع مارکیٹ میں سرچ آپریشن کرکے متعدد مشتبہ افراد کوگرفتار کر لیاہے?پشاور کے خیبر سپر مارکیٹ میں پولیس نے اچانک چھاپہ مارا? اور اس دوران مختلف عمارتوں میں سرچ آپریشن کر کے کئی مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیاگیا? پولیس کے مطابق خیبر سپر مارکیٹ میں سرچ آپریشن معمول کی کارروائی ہے? اور شناختی کارڈ نہ رکھنے والے اور مشکوک افراد کو تفتیش کے لیے حراست میں لیا گیا ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.