5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
’آئی ہیٹ لو اسٹوریز‘ بہترین فلم ثابت ہو گی،پر یا نکا چوپڑا
جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…با لی ووڈ اسٹا ر پر یا نکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ سونم کپور کی آنے والی فلم I Hate Luv Storys ایک بہترین فلم ثابت ہو گئی?پریا نکا نے اپنے بلا گ میں لکھاہے کہ فلم کاٹریلر بے حد عمدہ ہے جبکہ فلم کے مر کزی کر دار سونم کپور اور عمران خا ن کی پرفارمنس بھی منفرد اور قابلِ تعریف ہے?واضح رہے کہ فلم I Hate Luv Storys اگلے ما ہ 2 جولا ئی کے مہینے میں عا م نما ئش کے لئے پیش کر دی جا ئے گی?