تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

این اے68سے ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی جاوید حسنین نا اہل قرار

جنگ نیوز -
لاہور… الیکشن ٹریبونل نے ن لیگ کے سید جاوید حسنین کو نا اہل قرار دیا? سید جاوید حسنین حلقہ این اے 68 سے منتخب ہو ئے تھے ان کے خلاف محمد قمر نے درخواست دائر کی تھی جس میں جعلی ڈگری کا الزام لگایا گیا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.