تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں دھماکا، دو افراد زخمی

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں دھماکا ہوا ہے، جس میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں? اطلاعات کے مطابق دھماکا نیول کالونی میں روڈ پر ہوا، جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے،جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈکا عملہ طلب کرلیا گیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.