تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ایشیائی مارکیٹس میں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان

جنگ نیوز -
سنگاپور…جنگ نیوز… ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج تیزی دیکھی گئی? ایم ایس سی آئی ایشیاء پیسیفک انڈیکس 0.8%اضافے سے 110.7پوائنٹس پر آ گیا? جاپان کے نکئی انڈیکس میں 0.9%اور ہانک کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں 0.5%اضافہ ہوا? تائیوان، جنوبی کوریا، سری لنکا،تھائی لینڈ، بھارت، سنگاپور اورملائیشیاکی اسٹاک مارکیٹس میں بھی تیزی رہی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.