تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

سپریم کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات نہ کرنے کا اعلان

جنگ نیوز -
اسلام آباد…سپریم کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات نہ کرنے کا اعلان کیا ہے?سپریم کورٹ کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عدالت کے تمام ججز نے تعطیلات نا کرنے اور موسم گرما میں مسلسل کام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ، اعلامیہ کے مطابق تعطیلات نہ کرنے کا مقصد ، عدالتوں میں زیرالتوا مقدمات کا بوجھ کم کرنا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.