تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

برطانوی گلوکارہ شیرل کول کے لیے’وومن آف دی ائیر‘کا ایوارڈ

جنگ نیوز -
لندن…برطانوی گلوکارہ شیرل کول کو WomenoftheYear کا ایوارڈ دیا گیا ہے? لندن کے برکلے اسکوائر میں ہونے والی تقریب میں انہیں2010 کا گلیمر ایوارڈ دیا گیا جس میں شوبز سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے شرکت کی? تقریب میں فلم Nowhereboy میں اہم کردار ادا کرنے والے برطانوی اداکار AaronJohnson کو ManoftheYear جبکہ اسی فلم کے ہدایت کار SamTaylor-Wood کو سال کے بہترین فلم میکر کے ایوارڈ ز سے نوازا گیا?ڈینی مینوگ کو ٹی وی پرسنالٹی آف دی ایئر، EmmaHill کو Accessory ڈیزائنر،RuthJones کو کامیڈین،SarahWaters کو رائٹر،AmyWilliams کو اسپورٹس وومن اور IsabelMarant کو بہترین فیشن ڈیزائنر کا ایوارڈ دیا گیا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.