5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
غریب ممالک میں فٹ با ل کے شوق اور مقبو لیت کی ایک جھلک
جنگ نیوز -
نیروبی…سی ایم ڈی…فٹ با ل ایک ایسا کھیل ہے جو یو رپ کے سا تھ ساتھ دنیا کے غریب ترین ممالک کے گلی کو چوں میں بھی بے حد مقبول ہے ?افریقہ کے تما م غریب ممالک جہاں بچوں کو پیٹ بھر کر خوراک نہیں ملتی وہیں یہ بچے نا کا فی سہولیا ت کے با وجود کپڑوں اور پلا سٹک کی اشیا ء کی مدد سے اپنے ہا تھوں سے با ل تیا ر کر کے اپنے فٹ با ل کے شوق کو پورا کر تے ہیں?یہ تصا ویر بھی ایسے ہی بچوں کی ہیں جو ہا تھ سے بنی با ل سے خوشی اور زندہ دلی سے اپنی فٹ با ل کے کھیل کی پیاس کو بجھا رہے ہیں?