تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

او جی ڈی سی نے کنڈیاری گیس فیلڈ کی نظر ثانی شدہ قیمتوں کا اعلان کردیا

جنگ نیوز -
کراچی …آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے کنڈیاری گیس فیلڈ کی نظر ثانی قیمت کا اعلان کردیا?کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جاری نوٹس کے مطابق اوجی ڈی سی ایل نے اپنی گیس فیلڈ کنڈیاری کی قیمتوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے اس کی قیمت میں کمی کردی جس کے تحت فیلڈ سے نکلنے والی گیس کی فی ملین مکعب فٹ قیمت 11 ڈالر70سینٹس سے کم کرکے8 ڈالر50 سینٹس ڈالر کردی گئی ہے اور اس کا اطلاق جنوری سے جون2009 تک ہوگا? اوجی ڈی سی ایل کا اس فیلڈ میں حصہ50 فی صد ہے جبکہ ای این آئی پاکستان اس فیلڈ کا آپریٹر ہے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.