تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

عالمی نمبر ایک رافیل نڈال کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

جنگ نیوز -
لندن …عالمی نمبر ایک رافیل نڈال کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، سربیا کے نوواک جوکووچ بھی ایگون کلاسک کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں?لندن میں جاری ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میں ٹاپ سیڈ رافیل نڈال کا مقابلہ تھا برازیل کے مارکوس ڈینئل سے، نڈال نے بہترین فارم کو جاری رکھتے ہوئے چھ دو، چھ دو سے کامیابی حاصل کی? دوسری جانب نوواک جوکووچ نے بھی اٹلی کے پاؤلو لورنزی کو چھ تین، چھ تین سے زیر کیا? کرویشیا کے مارین سلچ بھی فرانس کے نکولس ماہوت کو شکست دے کر تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.