تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

یورپی مماک قرض بحران سے جلد نکل آئیں گے،آئی ایم ایف

جنگ نیوز -
نیویارک …آئی ایم ایف کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈومینک اسٹراس کاہن کا کہنا ہے کہ یورپی قرض بحران اب بھی موجود ہیں لیکن رواں سال بھی یورپی معیشت میں4.2 فیصد کے حساب سے ترقی متوقع ہے?بین الاقوامی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے آئی ایم ایف کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈومینک اسٹراس کاہن نے کہا کہ یورپی مماک قرض بحران سے جلد نکل آئیں گے?انہوں نے کہا کہ قرض بحران عالمی اور یورپی معیشت کیلئے بڑا خطرہ ہے جسے یورپی ممالک کی حکومتیں حل کرنے کیلئے سنجیدہ ہیں?معاشی ماہرین کے مطابق یورپ میں قرض بحران آنے کے بعد رواں سال اب تک یورو کی قدر میں16 فی صد تک کمی ہوچکی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.