تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

جاپا ن میں برتنوں سے سجی انوکھی کیٹ واک

جنگ نیوز -
ٹوکیو…سی ایم ڈی…جا پان میں حال ہی میں ایک انو کھے انداز کی کیٹ واک منعقد کی گئی ? اس کیٹ واک میں پیش کیے گئے ملبوسا ت کا نٹوں ،چمچوں اور مختلف بر تنوں سے سجے ہو ئے تھے ? صرف یہی نہیں بلکہ بعض ما ڈلز نے تو ہا تھوں میں کیتلیاں بھی پکڑ ی ہو ئی تھیں ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.