5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
یوٹیوب فلم مقابلہ: پاکستانی نوجوان کی فلم فائنل میں پہنچ گئی
جنگ نیوز -
فلوریڈا …ایک پاکستانی نوجوان کی بنائی ہوئی مختصر دورانیے کی فلم یو ٹیوب پر جاری مقابلے کے فائنل میں پہنچ گئی ہے?فراز صدیقی نے اپنی اس فلم کو ’جمہوریت‘ کا نام دیا ہے ، جس مقابلے میں یہ فلم فائنل تک پہنچی ہے وہ مقابلہ امریکی محکمہ خارجہ نے ”جمہوریت ہے“ کے عنوان سے ہی منعقد کیا ہے جو15 جون تک جاری رہے گا?فراز صدیقی پیشے کے لحاظ سے فلمساز اور گرافک ڈیزائنر ہیں اور ان کی فلم جمہوریت ڈھائی منٹ دورانیے کی ہے?