تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

بھارت جلد ڈرونز کا حامل ملک بن جائے گا،رپورٹ

جنگ نیوز -
نئی دہلی…فارن ڈیسک… بھارت جلد ڈرونز کا حامل ملک بن جائے گا ? پاکستان،چین اور دہشت گرد گروپس کے خطروں سے نمٹنے کے لیے بھارت اورا نامی ڈرونز تیار کر رہا ہے?بھارتی اخبار’انڈیا ٹوڈے ‘ کی رپورٹ کے مطابق بنگلور کی لیبارٹری میں بغیرپائلٹ کے طیاروں کی تیاری کا ٹاپ سیکریٹ منصوبہ کام جاری کیے ہوئے ہے? امریکا کے پریڈیٹر طرز کے بنائے بھارتی ڈرونز’اورا Aura کو مخصوص اہداف پر ہتھیاروں سے نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل بنایا جا رہا ہے ?بھارتی حکومت اس خفیہ منصوبے جس کا خفیہ کوڈAURA(Autonomous Unmanned Research Aircraft) سے پری ڈیٹر کی تیاری کررہی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.