5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
ہیرے اور مو تی جڑی چو سنیاں
جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…منہ میں سو نے کا چمچہ لے کر پیدا ہو نے کا محاورہ تو آ پ نے سنا ہوگا لیکن اب یہ عملی طور پر بھی ممکن ہے ? یہ تصا ویر ایسی چو سنیوں کی ہیں جن پرہیرے اورقمیتی مو تی جڑ ے ہو ئے ہیں? پلا ٹینیم سے بنی اس چو سنی پر دو سو اٹہتر(278) ہیر ے جڑے ہو ئے ہیں اور ا س کی قیمت سترہ ہزار ڈالر ہے جبکہ یہ دوسری چو سنیاں بھی قیمتی نگوں سے سجی ہو ئی ہیں?