تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ملک میں بجلی کا شارٹ فال1173میگاواٹ ہوگیا

جنگ نیوز -
لاہور… ملک میں بجلی کا شارٹ فال1173میگاواٹ ہوگیا?پیپکوکا کہنا ہے کہ سیپکول پاورپلانٹ سے بھی مزید119میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہوگئی ہے ? پیپکو ترجمان کے مطابق ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار12ہزار902جبکہ طلب 14ہزار77میگاواٹ ہے?گذشہ24گھنٹوں میں کراچی کو540میگا واٹ بجلی فراہم کی گئی?ترجمان کا کہناہے کہ بجلی کی ہائیڈل پیداوار4ہزار864جبکہ تھرمل پیداوار2ہزار346میگاواٹ ہے?اسی طرح نجی بجلی گھروں سے5ہزار565جبکہ کرائے کے بجلی گھروں سے129میگاواٹ بجلی دستیاب ہے?ترجمان کے مطابق پیپکوکی جانب سے ادائیگی کے بعد سیپکول پاور پلانٹ نے بھی پیداوار دینا شروع کردی ہے اور سسٹم میں مزید119میگاواٹ بجلی شامل ہوگئی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.