5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
مغربی چین میں شدید بارشوں سے سیلاب ، لاکھوں افراد بے گھر
جنگ نیوز -
بیجنگ . . . . . . .چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق وسطی اور جنوب مغربی چین میں شدید بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب کی وجہ سے لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے ہیں?چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق فینگ ہوینگ کاونٹی میں ایک لاکھ 85 ہزار افراد سیلابوں سے متاثر ہوئے ہیں جب کیلئے خیموں کا انتظام کیا گیا ہے?محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چند دنوں تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا?اب تک بارشوں میں 125 افراد ہلاک ہوچکے ہیں?