تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

منتخب پارلیمنٹ کی موجودگی میں ریفرنڈم کی کوئی ضرورت نہیں، بابر اعوان

جنگ نیوز -
راولپنڈی…وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بابر اعوان نے کہا ہے کہ ریفرنڈم آمریت کے دور کا ہتھیار ہے، منتخب پارلیمنٹ کی موجودگی میں ریفرنڈم کی کوئی ضرورت نہیں? راولپنڈی، اسلام آباد ٹیکس بار ایسوسی ایشن سے خطاب میں ان کاکہناتھاکہ اٹھارویں ترمیم کے ذریعے صوبوں کو زیادہ مضبوط کیاگیا اور اب صوبوں کا بجٹ مرکز سے بھی زیادہ ہو گا? بابراعوان نے کہاکہ حکومت وکلا کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر کام کر رہی ہے، بلوچستان کے وکلا کو سات کروڑ روپے دیئے گئے? چیف جج ہو یا جرنیل ،، مقدمے کی پیروی کے لئے وکیل کا محتاج ہوتا ہے? انہوں نے راول پنڈی اسلام آباد ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے لیے دس لاکھ روپے اور جدید کمپیوٹر لیب کے قیام کا اعلان کیا?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.