تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

آرمی چیف سے چینی نائب وزیر اعظم کی ملاقات

جنگ نیوز -
راولپنڈی…چین کے نائب وزیراعظم ژینگ دی جیانگ کی سربراہی میں چینی وفد نے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی سے ملاقات کی?آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ہوئی ? چین کے نائب وزیراعظم اپنے وفد کے ساتھ کچھ دیر جنرل اشفاق پرویزکیانی کے ساتھ رہے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.