تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کا میزائل حملہ، تین افراد ہلاک

جنگ نیوز -
میران شاہ…شمالی وزیرستان کے علاقے خدی میں امریکی جاسوسی طیارے کے میزائل حملے میں تین افرادہلاک ہوگئے?ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے خدی کے ایک گھر پر امریکی جاسوس طیارے سے دومیزائل فائر کئے گئے جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے?میزائل حملے کے بعد علاقے میں جاسوس طیاروں کی پروازیں جاری ہیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.