5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
وزیراعلی? پنجاب سے راجہ ریاض کی ملاقات
جنگ نیوز -
لاہور…پنجاب کے سینئر وزیر راجہ ریاض احمد نے آج وزیر اعلی? پنجاب شہباز شریف سے پرانے ایئرپورٹ کے وی آئی پی لاؤنج میں ملاقات کی? جسمیں بجٹ تجاویز،پیپلز پارٹی کے ارکان کی ترقیاتی اسکیموں اور مخلوط حکومت کے معاملات کا جائزہ لیا گیا? ملاقات میں موجود سینئر مشیروزیر اعلی? سردار ذوالفقارکھوسہ نے جیو نیوز کو بتایا کہ ملاقات میں 14جون کو ہونیوالے پنجاب کابینہ کے اجلاس کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا?بعد ازاں وزیر اعلی? چینی نائب وزیر اعظم کے ظہرانے میں شرکتکیلئے اسلام آباد روانہ ہوگئے?