5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
نا قابل یقین طور پر اڑن طشتریوں سے ملتے جلتے انوکھے بادل
جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…یہ تصاویر کسی اڑن طشری کی نہیں بلکہ منفرد انداز کے بادلوں کی ہیں ? یہ با دل انتہا ئی تیز رفتا ر میں چلتی ہوا کے باعث او نچا ئی پر بنتے ہیں اور اپنی منفرد شکل کے باعث اڑ ن طشتر ی کی ما نند لگتے ہیں ? سا ئنسی زبا ن میں ان بادلوں کو ’لینٹی کیولر کلاؤڈ‘ کہا جا تا ہے کیو نکہ ان کی شکل لینس یعنی عدسے کی طرح بھی لگتی ہے?