تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

انچولی میں بروقت کارروائی کرکے حالات کو بگڑنے نہیں دیا، پولیس چیف کراچی

جنگ نیوز -
کراچی …سی سی پی او کراچی وسیم احمد نے کہا ہے کہ انچولی میں پولیس نے بروقت کارروائی کرکے حالات کو مزید بگڑنے نہیں دیا?جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے سی سی پی او وسیم احمد نے کہا کہ انچولی میں جاری کشیدگی کو ختم کرنے میں علما کرام کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے کیونکہ اس وقت ایک مکمل ہم آہنگی کی ضرورت ہے، ان کا کہنا تھا کہ ان کا دونوں مسالک کے علما سے مکمل رابطہ ہے،گزشتہ روز ہونے والی علما کی پریس کانفرنس میں شریک تھا? انہوں نے کہا کہ پولیس نے نہ صرف انچولی مین کارروائی کی بلکہ وہاں سے کئی افراد کو گرفتار بھی کیا گیا اور ہم مزید بھی مجموں کو گرفتار کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے ان کا کہنا تھا کہ جنازے کے وقت مکمل سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.