تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ہر پانچواں شخص اپنی موجودہ ملازمت سے بے زار ہے، سروے

جنگ نیوز -
لندن…ہر پانچ میں سے ایک شخص اپنی ملازمت سے نا خوش ہے جبکہ سول سرونٹ میں یہ شرح سب سے زیادہ ہے? یہ بات ایک ریسرچ میں بتائی گئی ہے? ایک ہزار بالغ افراد سے کئے گئے سروے میں نصف سے زیادہ لوگوں کا کہنا تھا کہ اگرانہیں دوبارہ کیرئیر کے آغاز کاموقع ملا تووہ موجودہ پیشے کے بجائے کسی اور کا انتخاب کریں گے? سروے کے مطابق ہیلتھ کیئر پروفیشنل اپنی ملازمت سے سب سے زیادہ خوش ہیں جبکہ ان کے بعد بالترتیب سائنس دان، اساتذہ اوراکاؤنٹنٹس کا نمبر ہے جبکہ سول سرونٹ ، سیکریٹریزاور ریٹیل ورکرز اس فہرست میں سب سے آخر میں ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.