تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

50جوہانسبرگ: نیلسن منڈیلا کی پڑپوتی کارحادثے میں ہلاک

جنگ نیوز -
جوہانسبرگ …فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد واپس جانیوالی نیلسن منڈیلا کی13سالہ پڑ پوتی کار حادثے میں ہلاک ہو گئی? جنوبی افریقہ کے سابق صدرنیلسن منڈیلا کی13 سالہ پڑپو تی زینانی مینڈیلااپنی پڑدادی ونی منڈیلا کے ساتھ جوہانسبرگ میں فیفا ورلڈ کپ کنسرٹ میں شرکت کر کے گھر واپس آرہی تھیں کہ جو ہانسبرگ ہائی وے پر ان کی گاڑی کا حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں زینانی مینڈیلا مو قع پر ہلاک ہو گئی جبکہ اسکی ونی مینڈیلا کو معمولی زخم آئے ،گاڑی کے ڈرائیور کو پو لیس نے گرفتار کر لیا ہے ?حادثہ مبینہ طور پر ڈرائیور کی غفلتکی وجہ سے ہوا ہے ?حادے کی وجہ سے ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں نیلسن مینڈیلا کی شرکت ممکن نہیں?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.