تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

مستونگ: مسلح افراد کی فائرنگ، تین نوجوان جاں بحق

جنگ نیوز -
کوئٹہ …بلوچستان کے علاقے مستونگ کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے تین نوجوان جاں بحق ہوگئے پولیس ذرائع کے مطابق دشت کے رہائشی تین نوجوان خالد حسین، محمد انور، یار محمد موٹرسائیکل پر مستونگ جارہے تھے کہ مستونگ کے قریب کنڈمسوری کے مقام پر مسلح افراد نے ان نوجوانوں پراندھا دھند فائرنگ کردی جس سے وہ تینوں نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگئے?پولیس نے تینوں کی لاشیں سول ہسپتال مستونگ پہنچا دیں جنہیں طبی معائنہ کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.