تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

سستی روٹی اسکیم و ترقیاتی بجٹ میں کمی نہیں کی جائیگی،وزیرخزانہ پنجاب

جنگ نیوز -
لاہور…پنجاب کے وزیرخزانہ تنویراشرف کائرہ نے اس تاثرکی نفی کی ہے کہ وزیر اعلی شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کو بجٹ تیاری میں ساتھ نہیں رکھا ان کا کہنا ہے کہ ملازمین کی تنخواہوں میں50 فی صد اضافہ ہو گا ، سستی روٹی اسکیم اور ترقیاتی بجٹ میں بھی کمی نہیں کی جائے گی?لاہورمیں جیونیوزکے نمائندے جواد ملک سے گفت گو کرتے ہوئے تنویراشرف کائرہ کا کہناتھاکہ ،اٹھارویں ترمیم کے تحت کنکرنٹ لسٹ آور دیگر معاملات اگلے مالی سال کے بجٹ میں شامل کئے جائیں گے? ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ بجٹ کے حوالے سے پیپلزپارٹی کو اعتماد میں نہ لینے کا تاثرغلط ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.