5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
صدرمملکت آصف علی زرداری کی کراچی آمد
جنگ نیوز -
کراچی…خورشید عباسی /اسٹاف رپورٹر…صدر آصف علی زرداری جمعہ کی رات مختصر دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں،کراچی پہنچتے ہی صدر مملکت اپنی رہائش گاہ واقع بلاول ہاؤس روانہ ہوئے،اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے?دریں اثناء گورنر پنجاب سلمان تاثیر بھی جمعہ کی شب اپنے دورہ کولمبو سے کراچی پہنچ گئے?