5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
جسٹس خواجہ شہاد احمد نے چیف جسٹس آزاد کشمیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا
جنگ نیوز -
اسلام آباد…جسٹس خواجہ شہاد احمد نے آزاد کشمیر کے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیاہے? حلف برداری کی تقریب کشمیر ہاوس اسلام آباد میں ہوئی?صدر آزاد کشمیر راجاذوالقرنین خان نے جسٹس خواجہ شہاد سے حلف لیا?جسٹس خواجہ شہاد اس سے پہلے آزاد کشمیر سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے تھے?