تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

فرینڈز پی آئی اے کا تنخواہوں میں پچاس فیصد اضافے کا مطالبہ

جنگ نیوز -
کراچی…پی آئی اے افسران کی تنظیم فرینڈز آف پی آئی اے نے مطالبہ کیا ہے کہ افسران کی تنخواہوں میں پچاس فیصد ایڈھاک اضافہ کیا جائے? پی آئی اے ہیڈ آفس کراچی میں ہونے والے اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ ائرلائن کے مختلف شعبہ جات کے افسران کی تنخواہوں میں پائے جانیوالے فرق کو ختم کیا جائے ، افسران کیلئے مجوزہ پے اسکیل موجودہ بنیادی تنخواہ سے تشکیل دیا جائے اور جنوری 2009 میں اعلان کردہ5 فیصد اضافہ فوری ادا کیا جائے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.