تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ورلڈ کپ فٹبال:پہلا ہاف ختم، جنوبی کوریاکو یونان پر ایک گول کی سبقت

جنگ نیوز -
جوہانس برگ . . . . . .جنوبی افریقا میں کھیلے جارہے فٹ بال ورلڈ کپ میں گروپ بی کے ایک میچ میں پہلے ہاف کے اختتام پر جنوبی کوریا کو یونان پرایک گول کی برتری حاصل ہے?پہلے ہاف کا واحد گول جنوبی کوریا کے جنگ سو نے کھیل کے ساتویں منٹ میں اسکور کیا?یونان کی ٹیم کو مجموعی طور پر5کارنر ککس ملیں لیکن وہ اسے گول میں تبدیل نہ کرسکی یوں کھیل کا پہلا ہاف جنوبی کوریا کی برتری پر ختم ہوا?گروپ بی کا دوسرا میچ ارجنٹائن اور نائیجریا کی ٹیموں کے درمیان جوہانس برگ میں کھیلا جائے گا جبکہ انگلینڈ کامقابلہ امریکا سے ہوگا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.