5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
فٹبال ورلڈکپ:جنوبی کوریا نے یونان کو2-0سے ہرا دیا
جنگ نیوز -
پورٹ ایلزبتھ . . . . . .فیفافٹبال ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں جنوبی کوریا نے چیمپین یونان کو2-0سے ہرا دیا?پورٹ ایلزبتھ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی کوریا نے سابق یوروپین چیمپین یونان کو2-0سے ہرا دیاکے خلاف شاندارکھیل پیش کیا?میچ کاپہلاگول لی جنگ سو lee jungsooنے ساتویں منٹ میں اسکورکیا?پہلے ہاف کے اختتام تک جنوبی کوریا کو ایک گول کی برتری حاصل رہی?میچ کے52ویں منٹ میں کپتان پارک جی سنگpark g sungنے کوریا کے لیے دوسرا گول اسکور کردیا?اس فتح کے ساتھ جنوبی کوریا کی ٹیم ایونٹ میں میچ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی?آج دوسرا میچ سات بجے ارجنٹائن اورنائیجیریا کے درمیان کھیلاجائے گا?تیسرا میچ رات ساڑھے گیارہ بجے شروع ہوگا جس میں امریکا اورانگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی?