تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

برازیل میں فٹ بال کی شکل والا نایاب ترین مشروم

جنگ نیوز -
برازیلیا…سینٹرل مانیٹرنگ…عا م طو ر پر دنیا بھر میں چھتری کی شکل وا لے مشروم پا ئے جا تے ہیں لیکن یہ تصا ویر برازیل میں اُگنے والے ایک ایسے نا یا ب مشروم کی ہیں جو مکمل طو ر پر فٹ بال کی شکل والا ہے?سفید رنگت وا لے اس مشروم میں لا تعداد گول خا نے بھی بنے ہو ئے ہیں جو دیکھنے میں بے حد خوش شکل اور انوکھے نظر آتے ہیں?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.