تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

طو یل عرصے سے نا راض کرینا اور بپا شا میں با لآخر دوستی ہو گئی

جنگ نیوز -
کولمبو…سینٹرل مانیٹرنگ…طو یل عر صے سے نا راض کر ینا کپو ر اور بپا شا باسو نے تما م اختلا فا ت کو ختم کر کے دو با رہ سے دوستی کر لی ہے?کر ینا نے بپا شا کی جانب دو ستی کا ہاتھ بڑھا تے ہو ئے کو لمبو میں ایک یوارڈ شو کے دوران سیف علی خا ن کے ہمرا ہ منعقد ہ پا رٹی میں بپا شاکو بھی مد عو کیاتھا ?بپا شا نے کر ینا کی دعوت کو قبو ل کرتے ہو ئے پا رٹی میں شرکت کر کے نا صر ف سب کو حیرا ن کر دیا بلکہ بلکہ دونوں خواتین پھر سے سہیلیا ں بن گئیں?واضح رہے کہ فلم ’اجنبی‘ کی ریکا رڈنگ کے دوران بپا شا نے کر ینا کے کپڑوں کو دیکھ کر ایک جملہ کسا اور پھر جواب میں کرینا نے بپا شا کو 'کا لی بلی 'کہہ کر نا را ضگی کا اظہا ر کرتے ہوئے قطع تعلق کر لیا تھا?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.