تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کراچی:مختلف علاقوں میں فائرنگ ،پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک

جنگ نیوز -
کراچی:مختلف علاقوں میں فائرنگ ،پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک

کراچی…کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں ایک پولیس اہلکار سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے?پولیس ذرائع کے مطابق نارتھ کراچی آدم ٹاؤن میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکارجاں بحق ہوگیا?دوسری جانب ایدھی ذرائع کے مطابق مواچھ گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیاجس کی شناخت عبد اللطیف کے نام سے ہوئی?لاش سول اسپتال منتقل کردی گئی?ریسکیو ذرائع کے مطابق بلدیہ ٹاؤن نمبر تین میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اورشخص ہلاک ہوگیا?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.