تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

اداکار جان ٹریوولٹا کامنڈیلا فاؤنڈیشن کیلئے ستر ہزار رینڈ کا عطیہ

جنگ نیوز -
جوہانسبرگ ... معروف ہالی وڈ اداکار جان ٹریوولٹا نے جنوبی افریقا کے لیجنڈری رہنما نیلسن منڈیلا کے ادارے کو ستر ہزار رینڈ کا عطیہ دیا? ٹریوولٹا اور انکی اہلیہ کیلی پریسٹن نے جوہانسبرگ میں نیلسن منڈیلا فاؤنڈیشن کے چلڈرنز فنڈ کا دورہ کیا? اور عطیے کا چیک انتظامیہ کے حوالے کیا? انہوں نے کافی دیر بچوں کے ساتھ گزارا? اس موقع پر بچوں نے انکے سامنے میوزیکل پرفارمنس پیش کی? ننھے بچوں کے محبت بھرے نغمے نے ٹریوولٹا کو رقص کرنے پر مجبور کردیا? ٹریوولٹا جنوبی افریقا میں کچھ دن گزاریں گے اور ورلڈ کپ فٹبال میں آسٹریلوی ٹیم، دا سوکروس، کو سپورٹ کریں گے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.