تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

جے یو آئی ف اور حکومت کے درمیان جاری ڈیڈلاک ختم

جنگ نیوز -
اسلام آباد…جے یو آئی ف اور حکومت کے درمیان جاری ڈیڈلاک ختم ہو گیا ہے ? پارٹی ذرائع کے مطابق جے یو آئی ف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی کل صدر زرداری سے بھی اہم ملاقات متوقع ہے?مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کی ضرورت ہے اور وہ حکومتی اقدامات سامنے آنے پر ہی کوئی بات کریں گے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.