تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ایران ،پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کی باضابطہ منظوری

جنگ نیوز -
اسلام آباد…پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن کے معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں?سیکریٹری پٹرولیمکامران لاشاری کے مطابق گیس پائپ لائن ایرانی سرحدسے نوابشاہ تک بچھائی جائیگی اورپاکستان3سال میں7سوکلومیٹر طویل گیس پائپ لائن تعمیر کرے?ایران پاکستان کو2014میں گیس کی فراہمی شروع کردے گا?معاہدے کے تحت ایران پاکستان کو روزانہ21ملین کیوبک میٹر گیس فراہم کرے گا ?ایرانی نائب وزیر تیل کے مطابق دہائیوں کے مذاکرات کے بعد معاہد ے پر دستخط کیے گئے ہیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.