تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

آئندہ24 گھنٹوں کے دوران اکثر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہیگا

جنگ نیوز -
کراچی…آئندہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا? آج سہہ پہر رکارڈ کیے گئے درجہ حرارت کے مطابق لاڑکانہ اور موئنجوداڑو میں پڑی جہاں پر درجہ حرارت45 ڈگری ریکارڈ کیا گیا?محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے زیریں علاقوں اور صوبہ پنجاب کے بعض علاقوں میں پیر، منگل اور بدھ کومون سون سیزن سے پہلے ہونے والی بارشوں کا امکان ہے? جبکہ آئندہ48گھنٹوں کے دوران صوبہ پنجاب ، خیبر پختونخواکے نہری اور بارانی علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ بارش کی توقع نہیں ہے?اتوار کی شام اور رات اسلام آباد، گوجرانوالہ،سرگودھا، ہزارہ، مالاکنڈ،پشاورڈویژن،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند ایک مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.