تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

پیپلزپارٹی پنجاب کا رانا ثنااللہ کیخلاف تحقیقات کامطالبہ

جنگ نیوز -
لاہور…پیپلزپارٹی پنجاب نے وزیراعلی? پنجاب اورصوبائی وزیرقانون کیخلاف کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے کا الزام عائد کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے تحقیقات کا مطالبہ کردیاہے?لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹرفخرالدین نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وزیراعلی? شہبازشریف اور رانا ثنااللہ کیخلاف الزامات کی تحقیقات کے لئے خصوصی کمیشن تشکیل دیا جائے جبکہ وزیراعلی? کو چاہیے کہ تحقیقات مکمل ہونے تک رانا ثنااللہ کو برطرف کر کے حراست میں رکھا جائے?ان کا کہنا تھا کہ رانا ثنااللہ الزامات کا جواب دینے کے بجائے سیاسی بھانڈبنے ہوئے ہیں?ڈاکٹرفخرالدین نے چیف جسٹس پاکستان سے معاملے کا ازخودنوٹس لینے کی اپیل کی?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.