تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کوئٹہ:لڑکے پرپولیس تشدد کیخلاف رشتے داروں کا احتجاج

جنگ نیوز -
کوئٹہ…کوئٹہ میں پولیس کے مبینہ تشدد کے خلاف والداوررشتہ داروں نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا?سیٹلائٹ ٹاون کوئٹہ کے رہائشی تیرہ سالہ محمد رمضان کے چچاعبداللہ نے بتایا کہ رمضان کو پولیس نے مبینہ طور پر ہمارے ہمسایہ کے ایما پر جھوٹے الزام میں گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنایا ہے جس کی وجہ سے اس حالت غیر ہوگئی ? انہوں نے حکومت سے بچے پر مبینہ پولیس تشدد کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا، تاہم اس بارے میں سیٹلائٹ ٹاون پولیس نے بتایا کہ13سالہ لڑکے کو چار روز قبل تین سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا تھا جس کے بعد لڑکے کو عدالت کے حکم پر شخصی ضمانت پرگذشتہ روز رہا کردیا گیا ان کا کہنا تھا کہ رمضان پرتھانے میں کوئی تشدد نہیں ہوا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.