تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

اورکزئی ایجنسی :سیلاب سے بچاؤ کے حفاظت پشتوں کے منصوبے مکمل

جنگ نیوز -
پشاور… اورکزئی ایجنسی میں سیلاب سے بچاؤ کے لئے چودہ حفاظتی پشتوں کی تعمیراور گلیوں کی فرش بندی کے پانچ ترقیاتی منصوبے مکمل کرلئے ہیں? حفاظتی دیواروں کی تعمیر سے سینکڑوں ایکڑقیمتی زرعی اراضی اور مکانات سیلاب سے محفوظ رہیں گے? فاٹا سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق ان منصوبوں کے تحت لوئراورکزئی ایجنسی کے علاقہ آبی شل میں سیلاب سے بچاو? کیلئے92 میٹر طویل چار حفاظتی پشتے کی تعمیر مکمل کی گئی، جبکہ بابا نواسی سیدان کے علاقہ میں69میٹر طویل تین حفاظتی پشتے تعمیر کئے گئے?اسی طرح چمن گاو?ں میں109میٹر طویل ایک حفاظتی پشتہ، کرنزکی گاو?ں میں92میٹر اور سر غنڈئی گاو?ں میں69میٹر طویل تین حفاظتی دیواروں کی تعمیر مکمل کرلی گئی ہے? پریس ریلیز کے مطابق پولیٹیکل انتظامیہ نے علاقے میں گلیوں کی فرش بندی کے پانچ منصوبے بھی مکمل کرلئے ہیں ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.