تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کوئٹہ:جعفر جارج کی لاہور میں گرفتاری کیخلاف اقلیتی برادری کا احتجاج

جنگ نیوز -
کوئٹہ…صوبائی وزیر جعفر جارج کے ساتھ لاہور میں پیش آنے والے واقعہ کے خلاف کوئٹہ میں کرسچن برادری نے احتجاجی مظاہرہ کیا?کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ہونے والے مظاہرے کے شرکا نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا کررکھے تھے جن پر نعرے درج تھے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ صوبائی وزیر کے خلاف قائم کیا گیا مقدمہ بے بنیاد ہے اور پنجاب پولیس انہیں سیاسی بنیادوں پر کیسز میں الجھانا چاہتی ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ جعفرجارج کے خلاف مقدمہ واپس لیا جائے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.