تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

پناہ گزینوں کے عالمی دن پر ہالی وڈ اسٹار انجلینا جولی کی ویڈیو جاری

جنگ نیوز -
نیویارک ... اقوام متحدہ کے ادارے برائے پناہ گزین نے ورلڈ ریفوجی ڈے2010 کے لیے ہالی وڈ اسٹار انجلینا جولی کی ویڈیو جاری کردی ? ہالی وڈ کی اداکارہ انجلینا جولی2001 سے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کی خیرسگالی سفیر ہیں ? انجلینا نے پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں موجود پناہ گزین کیمپوں کے دورے کیے اوران میں مقیم افراد کے مسائل کو اجاگر کیا ?اس ویڈیو میں پناہ گزینوں کودرپیش مسائل کی نشاندہی اوران کی امداد کے بارے میں تفصیلات اورانجلیناجولی کے دوروں کی رودادشامل ہے? انھوں نے میرا گھر لے لیا ہے لیکن وہ میرا مستقبل نہیں لے جاسکتے کے عنوان سے اس سال ورلڈ ریفیوجی ڈے20 جون کو منایا جائے گا ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.